اسلام علیکم کے ساتھ میں اپنے آج کے بلاگ کا آغاز کرتا ہوں اور سب سے پہلے میں آپ کو بہت ہی اچھی اچھی آج کی باتیں بتاؤں گا آج کے دن میں نے کیا کیا صبح کے وقت میں بیدار ہوا اور اپنےفریج کو چیک کیا آیا کہ وہ کام کر رہا ہے بھی کہ نہیں لیکن فریج اپنا صحیح سے کام سرانجام نہیں دے رہا ہے اس کے بعد میں نے اپنا منہ ہاتھ دھویا اور صبح کا ناشتہ کیا تقریبا نو بجے کے بعد میں اپنے کمپیوٹر پر بیٹھ گیا اور یوٹیوب پر کچھ نئی ویڈیوز کو دیکھنے لگا اور میرا آج پروگرامنگ کا پیپر تھا پیپر کا آبجیکٹیو پارٹ بہت اچھا رها اور جو سبجیکٹ تھا وہ کافی کافی مشکل تھا تقریبا دو بجے پیپر شروع ہوا اور سات بجے ختم ہوا اس کے بعد ڈاکٹر کے پاس گیا اور ڈاکٹر صاحب سے دوائی لی اور رات کو نو بجے آ گیا پھر میں نے رات کا کھانا کھایا اور ابھی بلاگ آپ لوگوں کے لکھ رہا ہو اور اس وقت تقریب10 بج کر 30 منٹ ہوگئے ہیں میں سونے لگا ہوں اللہ حافظ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا
0 Comments