میں اپنا پہلا بلاک آج سے شروع کرنے لگا ہوں ہو آج میری آنکھ صبح سات بجے بیدار ہوئی کوئی اور مجھے ابو جان کی کال آئی کہ باہر مستری صاحب آئے ہیں ہیں کیونکہ ہماری فریج ہو گئی تھی خراب اور ہم نے کال کی تھی مستری صاحب کو کے آ کر دیکھ جائیں کہ کیا مسئلہ ہوا ہے ہے جلدی میں میں نے سب تیاریاں کی فریج کو باہر نکالا اور مستری صاحب کد ادھر سے آ گئے آئے اور میرے والد صاحب بھی ان کے ساتھ آگئے مستری صاحب نے دیکھا کہ ہمارے فریج کو اور بتایا کہ اتنا خرچہ ہوگا اور لائٹ بھی اس وقت بالکل نہیں تھی ہم نے جنریٹر کو استعمال میں لایا اور کام کو شروع کیا مستری صاحب یہاں سے گیارہ بجے روانہ ہوئے اور اپنے ادائیگی تھی وہ لے کر چلے گا اس کے بعد کیونکہ کل میرا ہے پروگرامنگ کا پیپر یونیورسٹی کا اسی لیے میں نے اس کی تھوڑی بہت تیاری کی اور کچھ لیکچرز وغیرہ کو سنا اس کے بعد میں سو گیا اور میں تین بجے غالبا اٹها اور مجھے بھوک لگی میں نے چاول بنائے جو کہ بہت اچھے بنے تھے الحمد اللہ اس کے بعد میں اپنے بچوں سے باتیں کرتا رہا ہوں اور اس وقت تقریبا چھ بجے کو ہیں اور میں یہ بلاگ آپ لوگوں کے لیے لکھ رہا ہوں اگر آپ کو یہ بلاگ اچھا لگا ہے تو میرے بلاگ کو فالو کریں اور مزید اچھے بلاگ کو پڑھنے کے لئے اس ویب سائٹ پر آتے رهے آپ کا شکریہ
0 Comments